جنوبی پنجاب صوبے کا قیام کا معاملہ
لاہور:وزیراعلی پنجاب آفس میں جنوبی پنجاب ایگزیکٹوکونسل کاسیکرٹریٹ قائم
لاہور: وزیراعلی نےجنوبی پنجاب صوبہ ایگزیکٹوکونسل کےٹی اوآرزکی منظوری دیدی
لاہور: ایگزیکٹوکونسل کوقانون سازی کےلئےاقدامات کامینڈیٹ دیدیاگیا،ذرائع
لاہور:وزیراعلی کی زیرصدارت جنوبی پنجاب صوبہ ایگزیکٹوکونسل کاپہلااجلاس آج طلب،ذرائع
لاہور: طاہربشیرچیمہ کی چیئرمین شپ میں جنوبی پنجاب صوبہ ایگزیکٹو کونسل نےکام شروع کردیا،ذرائع
لاہور: کونسل میں سرداردوست مزاری،سمیع اللہ چودھری،صاحبزادہ غزین عباسی،سیدعلی عباس شامل
لاہور:سردارشہاب الدین،سردارجاویداخترلوند،نوابزادہ منصوراحمدخان بھی کونسل کےممبرہیں
لاہور:احسان لغاری،علی رضادریشک،انوراےخان،جاویداقبال اعوان،اطہرحسین خان بھی کونسل ممبر
لاہور:کونسل جنوبی پنجاب کےلئےضروری قانون سازی اوراتفاق رائےکےلئےکام کرےگی،ذرائع
لاہور: کونسل وفاقی حکومت کی ٹاسک فورس کےساتھ رابطہ کاری بھی کرےگی،ذرائع
192