197

لاہور: رائیونڈ ٹریفک حادثہ:

رائے ونڈ/ لاہور روڈ پر ٹریفک حادثہ
رائے ونڈ تیز رفتار ٹریلر کی موٹرسائیکل سے ٹکر ایک شخص ہلاک دوسرا شدید زخمی
رائے ونڈ ۔جاں بحق ہونے والے کی شناخت محمد عرفان کے نام سے ہوئی
زخمی عامر نامی شخص کو ریسکیو نے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا
ٹریفک حادثہ ٹریلر ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا عینی شاہدین کا موقف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں