241

موٹر سائیکل والے ہو جائیں تیار ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا

لاہورہائیکورٹ
پنجاب بھر موٹر سائیکل سواروں کو ہیلمٹ کی پابندی لازمی قرار
عدالت نے آئی جی پنجاب کو عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا حکم دے دیا
جسٹس علی اکبر قریشی نے کمال حیدر کی درخواست پر، سماعت کی
عدالت نے فیصل آباد، ملتان ،راولپنڈی،سرگودھا اور بہاولپور کے سی ٹی اوز سے عملدرآمد رپورٹ طلب کرلی
عدالت نے ہیلمٹ کی پابندی نہ کرنے والے افراد کو جرمانے کرنے کی ہدایت
عدالت نے سماعت 31 اکتوبر تک ملتوی کر دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں