لاہور: حکومت نے بلدیاتی اداروں کو ختم کرنے کا فیصلہ موخرکردیاگیا
ضمنی انتخابات کے نتائج کے بعد حکومت نے حکمت عملی تبدیل کردی
موجودہ حالات میں کسی نئے الیکشن میں نہ الجھا جائے، وزیراعظم کو پارٹی قائدین کامشورہ
لاہور: موجودہ بلدیاتی ادارے بدستور موجود رہیں گے
لاہور: منتخب نمائندوں کو ترقیاتی فنڈز نہیں دئیے جائیں گے
لاہور: ہر یونین کونسل میں کوآرڈینیٹر مقرر کرنے پر غور
لاہور: موجودہ بلدیاتی اداروں کی مدت مکمل کرانے کی تجویز
لاہور: پنجاب میں نیا بلدیاتی آرڈیننس تاخیر کا شکار ہوسکتا ہے، ذرائع
229