291

انجمن تاجران ینگ ٹریڈرز فیصل آباد کی ایس پی جڑانوالا عمران ملک سے ملاقات

ستیانہ انجمن تاجران ینگ ٹریڈررجسٹر فیصل آباد ستیانہ بنگلہ ایس پی جڑانوالہ
عمران ملک کے ساتھ میٹنگ
شیخ حمزہ خالد رانا اویس
ستیانہ سے صدر راجہ جبران
جنرل سیکٹری اسد خان بلوچ سینئر نائب صدر مرزا بلال اصغر ستیانہ مسلے مسائل پر میٹنگ کی گئی
ایس پی جڑاوالا عمران ملک نے وعدہ کیا ہے ان شاء اللہ سب جائز کام آپ کے ہم ساتھ ہیں میٹنگ کے درمیان بات چیت کرتے ہوئے راجہ جبران اسد خان بلوچ مرزا نے بھی یقین دہانی کرائی

رپورٹ میاں ذیشان ستیانہ( اڈیٹر QBN میڈیا)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں