263

بدنام زمانہ گینگ بے لگام علاقہ پریشان۔

بد نام زمانہ گینگ امجد عرف انجو قصوریہ بے لگام علاقہ پریشان


لاہور تاجپورہ کا رہائشی امجد عرف انجو قصوریہ جو کہ لاہور کے مختلف تھانوں میں رکارڈیافتہ ہونے کے باوجود کھلے عام شہریوں پر فائرنگ کرکے زخمی کردیتا ہے چھوٹی عمر کے بچوں کو جنسی حراساں کرنا اس کا مشغلہ ہے امجد عرف انجو قصوریہ کو تاجپورہ کی نون لیگ اور تھانہ غازی آباد پولیس کی سیاسی قوت کی پوری سپورٹ حاصل ہے تھانہ غازی آباد کی پولیس گرفتار یا اس کے خلاف کوئی کارروائی کرنا اپنی توہین سمجھتی ہے ذرائع کے مطابق شہروں نے امجد عرف انجو قصوریہ کے خلاف کئی بار اعلیٰ حکام سے اپیلیں بھی کی ہیں مگر اس کے خلاف تاحال کوئی کارروائی نا ہوسکی شہریوں کا کہنا تھا کہ کچھ روز قبل امجد عرف انجو قصوریہ سرعام فائرنگ کررہا تھا کہ موقع پر موجود علی اور منصب نامی شہری نے فائرنگ کرنے سے منع کیا تو امجد قصوریہ نے تھانہ غازی آباد میں علی اور منصب کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں