وندر ملٹی نیشنل صدیق سنز فیکٹری کمپنی وندر کے ملازمین کا اپنے مطالبات کے حق میں فیکٹری کے مین گیٹ کے سامنے احتجاج جبکہ جام گروپ کے سینئر رہنماء میر عالم خان درانی جاموٹ اور جام صاحب کے اسٹیج سیکرٹری مہراللہ الفت بھی اظہار یکجہتی جبکہ مہراللہ ابراہیم انگاریہ اقبال حسن انگاریہ کوریج کیلئے پہنچ گئے*

ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کا جوئے کے اڈے پر چھاپہ. کراچی: جوا کا اڈہ چلانے/کھیلنے والے 9 ملزمان گرفتار. کراچی سے شمیم اسلم کی رپوٹ کے مطابق کراچی: ملزمان سے جوا کی رقم 21000 روپے اور سٹہ پرچیاں/تاش برآمد. کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ کلری کی حدود سے گرفتار کیا گیا.

بشریٰ بی بی کے سابقہ شوہر خاور مانیکا مختلف ٹی وی انٹرویوز اور عدت کیس کی عدالتی سماعت کے دوران سابق وزیراعظم عمران خان پر یہ الزام عائد کر چکے ہیں کہ وہ ان کی مرضی کے خلاف ان کے گھر آتے تھے جبکہ انہوں نے عمران خان کو اپنے گھر سے باہر نکالنے کا دعویٰ بھی کیا تھا اور بقول ان کے اس صورت حال سے تنگ آ کر انہوں نے 14 نومبر 2017 کو اپنی اہلیہ کو طلاق دے دی تھی۔