318

خبر شامل کرتے ہیں کراچی سے انچارج کرائم سیل ڈاکٹر عظمیٰ کی رپوٹ کے مطابق گزرشتہ رات ضلع کیماڑی پولیس کی موچکو چیک پوسٹ پر کاروائی۔

خبر شامل کرتے ہیں کراچی سے انچارج کرائم سیل ڈاکٹر عظمیٰ کی رپوٹ کے مطابق
گزرشتہ رات

ضلع کیماڑی پولیس کی موچکو چیک پوسٹ پر کاروائی۔

شراب سپلائیر 25 عدد شراب کی بوتلوں سمیت گرفتار۔

گرفتار ملزم بنام روحیل کو دوران چیکنگ مسافر بس سے گرفتار کیا گیا۔

ملزم حب چوکی سے کراچی شراب ترسیل کررہا تھا۔

ملزم کو چوکی انچارج موچکو ASI جہانگیر موسیٰ نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔

ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

_

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں