ضلع قصور اور گردونواح میں یعنی پتوکی چونیاں
کوٹ رادھا کشن
پھول نگر اور ان سٹی کے مضافاتی گاؤں
میں
میں عید کی آمد سے قبل قسائیوں نے چھریاں تیز کر دی
تفصیل ؛ بڑے اور بیف گوشت اور بکرے کے گوشت کا جو کہ غریب آدمی کی پہنچ سے دور ہو گیا اور
تفصیلات کے مطابق گوشت کے
ریٹ آسمان کو چھونے لگے مارکیٹ کا ریٹ سے بہت زیادہ وصول کررہے ہیں کسائی حضرت ریٹ لیسٹ سے بہت زیادہ قیمت کے قریب فروخت کررہے ہیں وہ بھی بوڑے اور بیمار جانور اس کے علاؤہ نامعلوم مقام پر ذبح کرتے ہیں اور بغیر تصدیق کے جگہ جگہ لے جاکر من مرضی کے اڈے اور من مرضی کے ریٹ لا قانونیت منظر عام پر تمام صورتحال سے ڈی سی آفیس قصور زمہ دار متعلقہ انتظامیہ کو دو دن پہلے آگاہ کر دیا گیا ہے لیکن ابھی تک کوئی کارروائی عمل میں نا لائی گئی ہے ابھی تک کسائی بھائی جنگل کا قانون سمج کر کام کر رہے ہیں چند کسائیوں سے جب پوچھا گیا کے ایسا کیو ہو رہا ہے تو انہوں نے بتایا کے جنہوں نے پکڑنا ہے وہ خود اس بہتی گنگا میں ہاتھ دھو رہے ہیں اب قانون نام کی کوئی چیز نظر نہیں آ رہی غریب آدمی پہلے ہی غربت کی چکی میں پس رہا ہے اب ڈپٹی کمشنر قصور اور دیگر انتظامیہ سے غریب عوام نے مطالبہ کیا ہے کے منظور شدہ کساب حانوں پر تصدیق شدہ ریٹ لسٹ کے مطابق صاف ستھرا اور مقرر اڈوں پر فروخت کروایا جائے تاکہ ہر غریب امیر عید پر اپنے بچوں گوشت کھلا سکے