کراچی میں آگ کے سانحات: انسانی جانوں سے کھلواڑ کب تک؟ ڈیسک: سرعام سی آئی ڈی نیوز | انٹرنیشنل میڈیا گروپ کراچی، جو پاکستان کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی سمجھا جاتا ہے، آج ایک ایسے المیے کی تصویر بن چکا ہے جہاں تجارتی پلازے، شاپنگ مالز اور بلند و بالا عمارتیں انسانی جانوں کے لیے موت کے کنویں ثابت ہو رہی ہیں۔ گزشتہ چند برسوں کے دوران کراچی میں آگ لگنے کے جو ہولناک واقعات رونما ہوئے

حب: تھانہ ہائیٹ کی حدود میں ڈکیتی، مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، پولیس کی غفلت بے نقاب حب پولیس تھانہ ہائیٹ کی حدود میں ایک اور سنگین واردات نے پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان کھڑا کر دیا ہے۔ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا

لاہور ہائی کورٹ میں اونرشپ آرڈیننس کی معطلی — اصل سوالات برقرار اگر موجودہ ریونیو اور عدالتی نظام واقعی شفاف ہے تو پھر آج تک ان پٹواریوں کے خلاف کارروائی کیوں نہیں ہوئی جنہوں نے پرائیویٹ منشی بٹھا کر سرکاری ریکارڈ میں رد و بدل کے ذریعے قبضہ مافیا کو فائدہ پہنچایا؟ یہ حقیقت ریکارڈ پر ہے کہ پٹواریوں کو منشی رکھنے کا اختیار کسی قانون نے نہیں دیا بلکہ لاہور ہائی کورٹ کے واضح احکامات موجود ہیں کہ کوئی بھی پٹواری پرائیویٹ منشی نہیں رکھ سکتا۔ اس کے باوجود یہ غیر قانونی نظام آج تک کیوں چل رہا ہے؟ سوال یہ ہے کہ عدالتی احکامات پر عملدرآمد کب ہوگا؟ اور حقدار کو اس کا حق کب ملے گا

پیشکش: انٹرنیشنل میڈیا گروپ | ڈیسک سرعام سی آئی ڈی نیوز کراچی (اسٹاف رپورٹر) تھانہ منگھو پیر کے ایس ایچ او خوش نواز پتافی کے خلاف چلائی جانے والی خبریں یکسر بے بنیاد، من گھڑت اور بدنیتی پر مبنی قرار دے دی گئی ہیں۔ چیئرمین انٹرنیشنل میڈیا گروپ میاں محمد منشا کی جانب سے اس امر کی واضح تردید کی جاتی ہے کہ ایس ایچ او کے خلاف پھیلائی جانے والی خبروں میں کوئی صداقت موجود نہیں

انٹرنیشنل میڈیا گروپ کے چیئرمین میاں محمد منشاء نے نمائندہ خصوصی نوید بروہی اور کیمرہ مین ظفر کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر حب سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں شہر بھر میں بڑھتی ہوئی ناجائز تجاوزات، غیر قانونی رکشہ اسٹینڈز اور ٹریفک مسائل پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔