8 اکتوبر کے تباہ کن زلزلے کو 19 سال مکمل، بالاکوٹ متاثرین تاحال بنیادی سہولیات سے محروم* 8 اکتوبر 2005 کے تباہ کن زلزلے کو 19سال مکمل ہوگئے مگر سب سے زیادہ متاثر ہونیوالی تحصیل بالاکوٹ میں تاحال بنیادی سہولیات نہ ہونے کے باعث متاثرین زلزلہ مایوسی کا شکار ہیں