398

بریکنیگ نیوز لاہور لاہور لاہور میں آگ بھڑک اٹھی جس نے فیکٹری مالکان کو کڑو پتی سے روڈ پتی بنا دیا

او سی
لاہور
لاہور میں آگ بھڑک اٹھی جس نے فیکٹری مالکان کو کڑو پتی سے روڈ پتی بنا دیا

او وی
تفصیلات کے مطابق لاہور سندر اسٹیٹ گیٹ نمبر ایک اور پلاٹ 571 کیمیکل فیکٹری میں آگ لگ گئی آگ لگنے کی وجہ ابھی تک معلوم نہ ہو سکی اور آگ بہت ہی خطرناک ثابت ہوی آگ نے سب کچھ جلا کر راکھ کر دیا اور کیمیکلز کے بھرےڈرم بلاسٹ ہوتے رہے اس واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122کے فائر بریگیڈ موقع پر پہنچ گے لاتعداد ریسکیو 1122کے گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف عمل ہیں اور سندر اسٹیٹ کو جانے والے راستے کو فوری طور بند کر دیا گیا ہے تا کہ مزید نقصان سے بچا سکے ک ٹریفیک کو متبادل راستہ اختیار کرنے کی گائیڈ لائن دی گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں