[2/12, 10:09 PM] Sareaam Cid News: لاہور پتوکی ننکانہ صاحب زلزلے کے شدید جھٹکے
[2/12, 10:10 PM] Sareaam Cid News: لوگ گھروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل ایے
[2/12, 10:10 PM] Rana Ramzan: شیخوپورہ کے گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ساہوکی ملیاں میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے
رانارمضان بیورچیف شیخوپورہ
[2/12, 10:11 PM] Sareaam Cid News: *بریکنگ*
*واہ کینٹ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے*
[2/12, 10:11 PM] Sareaam Cid News: ساہیوال اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
[2/12, 10:11 PM] Sareaam Cid News: چشتیاں شہر میں زلزلہ دس بج کر تین منٹ پر
[2/12, 10:11 PM] Sareaam Cid News: زلزلے کی شدت سے شہری کلمہ طیبہ پڑھ کر گھر سے باہر نکل آئیں
[2/12, 10:11 PM] Sareaam Cid News: لاہور اور اس کے دیگر شہروں میں شدید زلزلے کے جھٹکے
[2/12, 10:11 PM] Sareaam Cid News: پنجاب بھر میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
[2/12, 10:11 PM] Sareaam Cid News: لاہور میں زلزلہ کے شدید جھٹکے شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر آگئے
[2/12, 10:16 PM] Sareaam Cid News: راولپنڈی بحریہ ٹاون میں زلزلے کے جھٹکوں کی وجہ سے عمارتوں کے شیشے زور زور سے ہلکے ٹوڈے اور ساری لوگ باہر نکل آے
[2/12, 10:16 PM] Sareaam Cid News: ملتان میں زلزلہ
[2/12, 10:16 PM] Sareaam Cid News: جھلم میں زلزلے کے جھٹکے
[2/12, 10:18 PM] Ahsan Ali Bch: بھیرہ شریف پنجاب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس
[2/12, 10:18 PM] Sareaam Cid News: زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4۔6 تھی
[2/12, 10:21 PM] Sareaam Cid News: سمندری میں بھی زلزلے کے شدید جٹکے
[2/12, 10:21 PM] Sareaam Cid News: اوکاڑہ اور گردو نواح زلزلے کے جھٹکے
[2/12, 10:22 PM] Sareaam Cid News: بورے والا میں زلزلے کے شدید جھٹکے لوگ دروو شریف کا ورد کرتے ھوئے گھروں سے باہر نکل آئے