عید مبارک سرعام سی آئی ڈی نیوز چینل کی پوری ٹیم کی طرف سے تمام دنیا بھر کے اہلے اسلام کو ہماری طرف سے دل کی گہرائیوں سے ایڈوانس عید مبارک تمام مسلمانوں سے ایک درخواست ہے کہ اپ لوگ اپنی اس خوشی میں اپ اپنے آس پاس کے ان لوگوں کا بھی خیال رکھے جو آپکی طرف سے کوئی امید دل لگاۓ بیٹھے ہیں کوشش کریں کہ کوئی بھی مسلمان بھائی اس عید کی خوشی سے مرحوم نہ رہے اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ ہمارا کوئی بھی مسلمان بھائی عید کے دن اس خوشی سے مرحوم ہوکر کہیں خود کشی نہ کریں تو پلیز اپنے اس پاس کے ایسے تمام لوگوں کا خیال رکھے ایک مرتبہ پھر ہم اپ کو عید مبارک کہتے ہیں
303