701

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اقرا عزیز حسین اور ادکارہ ہانیہ عامر کو لاک ڈاؤن

میں اپنے دوستوں کی یاد ستانے لگی جس کا ذکر اُنہوں نے سوشل میڈیا پر کیا۔

گزشتہ روز پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی معروف اداکارہ اقرا عزیز حسین نے تصویر اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں اقرا عزیز اکیلی بیٹھیں ’جینگا‘ یعنی بلاکس والا گیم کھیل رہی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں