لاہور:اداکارہ میرا اپنے وکیل ساتھ بھی ہاتھ کر گئی
اداکارہ میرا کے بلخ شیر کھوسہ ایڈووکیٹ کو بھجوائے گئے چیک بائونس ہو گئے
اداکارہ میرا نے بلخ شیر کھوسہ کو کیس کی فیس کی مد میں 15 لاکھ دینے تھے
اداکارہ میرا 15 لاکھ کے چیک دیے اور وہ چیک بھی بائونس ہو گئے
اداکارہ میرا کا اکائونٹ خالی نکلا
بلخ شیر کھوسہ ایڈووکیٹ نے اداکارہ میرا کو لیگل نوٹس بھیجا تو وہ میرا کی انگریزی کا نشانہ بن گئے
آپ میرے وکیل ہیں، آپ ہی میرے خلاف اپنے بھیجے گئے لیگل نوٹس کا جواب دیں، میرا کی انوکھی منطق
449