پاکستان نے ایک اور نئے کمپیوٹرائزڈ گن ایجاد کرلی۔
دنیا یہود و نصاریٰ کی پاکستان سے بڑھتی ہوئی نفرت صرف اور صرف اس وجہ سے ہے کہ پاکستانی ٹیکنالوجی میں ترقی کیوں کر رہا۔
اس کی فوج دنیا کی بہترین فوجوں میں کیسے شامل ہے۔
اس کی بات عالم اسلام کے تمام ممالک کیوں مانتے ہیں۔
اس کو دنیا میں عزت شہرت اور وقار کیوں حاصل ہو رہا ہے۔
یہ آٹومیٹک کمپیوٹرائز گن ایکسپو سینٹر میں نمائش کے دوران پیش کی گئی تھی اس کو مزید بہتر سے بہترین ٹیکنالوجی میں بڑھایا جا رہا ہے۔