قومی اتحاد ہی پاکستان کی مضبوطی کی ضمانت ہے امن یکجہتی اور کرپشن کے خاتمے کے لیے مشترکہ کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے میر اکرم بلوچ اوارانی
جڑانوالہ کے نواحی گاؤں 128 گ ب کے رہائشیوں نے ایک مبینہ اتائی ڈاکٹر اور غیر قانونی طور پر ایلوپیتھک پریکٹس کرنے والے افراد کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
انکشافات سے اٹھنے والا دھواں۔۔۔ کہیں شعلہ نہ بن جائے! ماچکو کسٹم چیک پوسٹ پر مبینہ بے ضابطگیوں کے الزامات، کسٹمز حکام کے لیے خطرے کی گھنٹی؟
کراچی بار نے سٹی کورٹس میں فوٹو کاپی کے سرکاری ریٹ مقرر کر دیے، زائد پیسے لینے پر دکان کا لائسنس منسوخ ہوگا
دبئی، متحدہ عرب امارات سے ہمارے جنرل منیجر عارف محمود قریشی کی خصوصی رپورٹ۔ دبئی پولیس کے کمانڈر اِن چیف، لیفٹیننٹ جنرل عبداللہ خلیفہ المری نے تعلیمی سال 2025–2026 کے لیے حمایہ اسکولز کے چوتھے گریجویشن بیچ کی پروقار تقریب میں شرکت کی۔ یہ تقریب دبئی پولیس اکیڈمی کے شیخ مکتوم بن راشد ہال میں منعقد ہوئی۔