221

بیڈفورڈ یوکے سے ماجد خان کی رپورٹ کے مطابق بیڈفورڈ جلد ہی برٹش پاکستانی ویلفیئر ایسوسی ایشن گروپ کا ایک پلیٹ فارم بیس قائم کرے گا تاکہ نوجوانوں سے لے کر بڑوں تک مختلف سرگرمیاں منعقد کی

بیڈفورڈ یوکے سے ماجد خان کی رپورٹ کے مطابق بیڈفورڈ جلد ہی برٹش پاکستانی ویلفیئر ایسوسی ایشن گروپ کا ایک پلیٹ فارم بیس قائم کرے گا تاکہ نوجوانوں سے لے کر بڑوں تک مختلف سرگرمیاں منعقد کی جائیں اور ساتھ ہی پاکستان کی تاریخ کی کچھ تاریخوں کو یاد رکھنے کے لیے برٹش پاکستانی ویلفیئر ایسوسی ایشن رجسٹرڈ ہو چکی ہے اور لانچ کی تاریخ کا انتظار کر رہی ہے۔ انشااللہ بیڈفورڈ کے اردگرد لیڈروں کے ساتھ مل کر کام کرنا اور دیگر عوام تک پہنچانا یہ تنظیم کل 20 ممبران پر مشتمل کونسلر میں منصور ناصر صاب جنرل سیکرٹری اور صوفی جاوید چیئرمین ہیں میٹنگ میں راجہ ندیم عرفان احمد افتخار ضیغم کونسلر محبوب محسن تھے۔ علی نعیم زمان تمور ناصر محمد طارق کونسلر نسرین کونسلر فوزیہ کونسلر مسعود خلیل احمد اور ممتاز بٹ اور عارف پلس پریس میڈیا یوکے ماجد خان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں