ایم ایس سول ہسپتال اوتھل کا فارماسسٹ ڈاکٹر عامر کے ساتھ بدتمیزی اور ناشائستہ رویہ اختیار کرنا ان کی اخلاقی پستی اور غیر تہزیب یافتہ ہونے کا منہ بولتا ثبوت ہے. ینگ فارماسسٹ ایسوسی ایشن لسبیلہ/ حب اس اخلاقیات سے عاری ایم ایس کے اس عمل کی پر زور مذمت کرتے ہیں.

ڈپٹی کمشنر لسبیلہ حمیرا بلوچ سے بیلا کے معززین کے ایک وفد نے چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل لسبیلہ سردار عبدالرشید پھورائی کی سربراہی میں ملاقات کی، بیلا میں دو ماہ قبل قتل ہونے والے نوجوان غلام نبی رونجھو کے قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کرنے کا مطالبہ کر دیا، بیلا کے معززین میں سردار عبدالمجید جاموٹ، سردار عمران گلاب رونجھو، سردار غلام سرور چنہ، وڈیرہ غلام سرور بودڑہ

اوتھل:: ڈپٹی کمشنر لسبیلہ حمیرا بلوچ کا ضلع لسبیلہ میں ٹمبر مافیہ کے خلاف سخت کاروائی کا حکم، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل لسبیلہ سید یاسین اختر نے ڈپٹی کنزرویٹر محکمہ جنگلات لسبیلہ خلیل الرحمان کھوسہ کے ہمراہ تحصیل لاکھڑا اور تحصیل لیاری میں ٹمبر مافیا کے بڑے بٍڑے ٹالز پر چھاپہ مار کاروائی کرکے متعدد ٹالز کو سیل کردیا اور ایڈیشنل

کراچی کور میں ملٹری اعزازت سے نوازنے کی تقریب کا انعقاد، آئی ایس پی آر کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار تقریب کے مہمان خصوصی تھے، آئی ایس پی آر افسروں اور جوانوں کو ستارہ امتیاز، تمغہ امتیاز اور تمغہ بسالت سے نوازاگیا، آئی ایس پی آر کورکمانڈر کراچی نے 14افسران کو ستارہ امتیاز سے نوازا ، آئی ایس پی آر

ڈپٹی کمشنر حب روحانہ گل کاکڑ کی صدرات میں کے الیکٹرک سرکاری اداروں بقایات جات کے حوالے اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس میں کے الیکٹرک کی ایم اور متعلقہ اداروں افسران کی شرکت ۔ ادائیگی کو یقینی بنانے کے لئے متعلقہ اداروں کے افسران سے مشاورت کے بعد بقایاجات کو مرحلہ وار ادا کرنے پر اتفاق ۔