*DISTRICT KEAMARI POLICE*
*مورخہ 10 جون 2024*
انچارج موچکو چیک پوسٹ کی اسٹاف کے ہمراہ کاروائی۔
مضحر صحت انڈین گٹکا اور چھالیہ سے لوڈ کار پکڑی گئی۔ ایس ایس پی کیماڑی۔
پکڑی گئی کار سے 200 عدد پیکٹ (22000 پڑیاں) انڈین گٹکا برآمد ہوا۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔
کار سے 13 عدد بورے وزنی 150 کلو اسمگل شدہ چھالیہ بھی برآمد ہوئی۔ ایس ایس پی کیماڑی۔
برآمدہ انڈین گٹکا اور چھالیہ حب بلوچستان سے کراچی اسمگل کی جارہی تھی۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔
اسمگلنگ میں ملوث محمد ہارون، گل خان اور محمد ولی نامی ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔
ملزمان کو ایس ایچ او تھانہ موچکو انسپکٹر شاھد خان کی نگرانی میں چوکی انچارج موچکو فخر اقبال نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔
برآمدہ مال و گاڑی کو قبضہ پولیس میں لے کر مزید کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔
_*Media Cell Keamari Police*_