117

پاکستان کے چیف آف جنرل سٹاف دورہ انقرہ پر گوراک نے سرکاری مہمان کے طور پر دارالحکومت انقرہ کو تشریف لانے والے جنرل ساحر شمشاد مرزا کا جنرل ہیڈ کوارٹر میں ایک سرکاری تقریب کے ساتھ استقبال کیا

پاکستان کے چیف آف جنرل سٹاف دورہ انقرہ پر
گوراک نے سرکاری مہمان کے طور پر دارالحکومت انقرہ کو تشریف لانے والے جنرل ساحر شمشاد مرزا کا جنرل ہیڈ کوارٹر میں ایک سرکاری تقریب کے ساتھ استقبال کیا

پاکستان کے چیف آف جنرل سٹاف دورہ انقرہ پر
چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گوراک نے پاکستان کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ملاقات کی۔

گوراک نے سرکاری مہمان کے طور پر دارالحکومت انقرہ کو تشریف لانے والے جنرل ساحر شمشاد مرزا کا جنرل ہیڈ کوارٹر میں ایک سرکاری تقریب کے ساتھ استقبال کیا۔

تقریب کے بعد مسلح افواج کے سربراہان نے تقریب کے بعد پریس کی عدم موجودگی میں بلمشافہ اور اور بین الا وفود اجلاس منعقد کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں