پاکستان نے شاہین ٹو بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ منگل کو فوج کے میڈیا ونگ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے شاہین II بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

خبر شامل کرتے ہیں یواےای سے ہمارے نمائندے عارف محمود قریشی اوورسیزبیوروچیف کی رپورٹ کے مطابق دوبئی کی شاہی حکومت کا رہائشیوں کے لیےحفظان صحت کےعین مطابق ایک شاندار اور احسن اقدام ، ہمیشہ کی طرح ہر حال میں پینے کاصاف اور فلٹرشدہ پانی مہیا کرنے کا عزم کیونکہ پانی صحت میں اضافہ کے لیے اہم کردار ادا کرتا ہے۔دوبئی میونسپلٹی نے دوبئی کین کے آغاز کے ذریعے 4 ملین سے زیادہ پلاسٹک کی بوتلوں کی ایک ریکارڈ بچت کی ہے۔دوبئی میونسپلٹی نےگزشتہ روز اعلان کیاہے کہ دوبئی کین اقدام کے ساتھ اس کی حکمت عملی اور شراکت داری نے پارکوں، ساحلوں اور عوامی بازاروں میں دس ریفل اسٹیشنوں کی تنصیب کے ذریعے 4 ملین سے زیادہ پلاسٹک کی بوتلوں کی کھپت کو کامیابی سے کم کیا ہے۔یہ اہم سنگ میل میونسپلٹی کی پائیداری کے لیے ثابت قدم عزم اور دوبئی کو ماحول دوست شہری زندگی کے لیے ایک ماڈل بنانے کے اس کے مشن کو تقویت دیتا ہے۔دوبئی میونسپل حکام نے کہا کہ یہ کوشش دوبئی کے پائیدار طریقوں کو فروغ دینے اور آنے والی نسلوں کے لیے ہمارے شہر کی خوبصورتی کو محفوظ رکھنے کے وسیع اہداف سے ہم آہنگ ہے۔اور ہمیں فخر ہےکہ متحدہ عرب امارات کی حکومت اپنے رہائشیوں کی خوشحالی اور ترقی کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے۔

اسلام آباد میں غیرملکی خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی، نامعلوم افراد ہاتھ پاؤں باندھ کر پھینک گئے مجھ پر پانچ روز تک جنسی تشدد کیا جاتا رہا ہے، متاثرہ خاتون کا ابتدائی بیان وفاقی دارالحکومت میں غیرملکی خاتون سے مبینہ زیادتی کا واقعہ سامنے آگیا ، غیرملکی خاتون کو نامعلوم افراد ہاتھ پاؤں باندھ کرسیکٹرجی 6 کے علاقے میں پھینک گئے۔

ضلع کیماڑی تھانہ موچکو کی خفیہ اطلاع پر بڑی کاروائی۔ منشیات کی کھیپ کوئٹہ سے کراچی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام۔ ایس ایس پی کیماڑی۔ موچکو چیک پوسٹ پر کار سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد۔ ایس ایس پی کیماڑی۔ پکڑی گئی کار سے 20 پیکٹ وزنی 24 کلو چرس برآمد ہوئی۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔ منشیات کوئٹہ سے کراچی اسمگل کی جارہی تھی جوکہ کراچی میں مختلف مقامات پر سپلائی کی جانی تھی۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

خبر شامل کرتے ھے گڈانی سے آور سیسز بیورو چیف یو کے سے میڈم عالیہ بٹ کی رپوٹ کے مطابق گڈانی چیرمین مونسپل کمیٹی کی کرپشن کا منہ بولتا ثبوت گڈانی کے چیرمین اور TMO نے گڈانی بلوچستان کا امیر ترین میونسپل کمیٹی اور شپ بریکینگ یارڈ کی موجودگی کے باوجود گڈانی مین کوئی تریقیاتی کام نہیں ھوا اسکی واحد مثال مونسپل کمیٹی کی کرپشن اور وہاں کے ویڈرہ شاھی ناجائز نظام ھے

ضلع کیماڑی تھانہ موچکو پولیس کی کامیاب کاروائی رپوٹ انچارج نمائندگان میڈم آمنہ نادرن بائی پاس پر حب چوکی کی جانب سے آنے والی سوزوکی سے اسمگل شدہ چھالیہ برآمد *ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی* پکڑی گئی سوزوکی سے 10 عدد بورے وزنی 120 کلو چھالیہ برآمد ہوئی۔

ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی میجر جنرل احمد شریف چوہدری کے آج کے پریس کانفرنس کے اہم نکات٭ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ یوم استحصال کے موقع پر میں پیغام دینا چاہتا ہوں کہ افواج پاکستان حق خود ارادیت کی منصفانہ جد وجہد میں مقبوضہ کشمیر کے بہادر عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔

لسبیلہ کے 85 فیصد جنگلات کی سرکاری زمینون پر لینڈ مافیا کا قبضہ اور خرید وفروخت جاری سابقہ ڈی ایف آو نے رکارڈ قائم۔۔* *تفصلات کے مطابق اوتھل بیلہ وندر ڈام گڈانی وایارو مین محکمہ جنگلات کی سرکاری زمینون کو لینڈ مافیہ کی قبضہ گیری جاری ھے اور خرید فروخت جاری وساری ھے لسبیلہ کے محکمہ ریونیو کی جعل سازی اپنے عروج پر ھے ایک زمین کی 10/10 رپورٹ کبھی جنگلات کی زمین کبھی لینڈ مافیہ کی زمین کبھی صوبائی گورنمنٹ کی زمین لیکن کوئی پوچھنے والا نہیں ھے MBR بلوچستان کمشنر قلات ڈویژن ڈپٹی کمشنر اوتھل ڈسٹرکٹ ڈپٹی کمشنر حب ڈسٹرکٹ مکمل اصل نقشہ جو سٹمنٹ کے اصل لٹاہ کو خضدار کوئٹہ سے لایا جائے مکمل تحقیقات کی جائے جہان جہان جو جو پٹواری قانونگو تحصلدار نے غیرقانونی یا غلط بیانی کرکے غلط رپورٹ پیش کرے ثبوت کے ساتھ ائین پاکستان قانون پاکستان کے مطابق سزا دیا جائے* *شوشل میڈیا نے ہمہ وقت اور ہمیشہ سرکاری زمینون کی مکمل نشاندہی کی ہے اور اپنے ملک اور قوم کو لینڈ مافیہ قبضہ مافیہ سے نجات بھی دیلائی بلوچستان کی ریونیو کو تحفظ فرہم کیا جائے ملک اور قوم کے لے ایک مسالی صحافت کریں اللہ کو بھی جواب دینا ھے چیف ایڈئیٹر روزنامہ بلوچستان کی آواز نے اس قبضہ مافیہ کے خلاف مکمل اپنے ٹیم کے ساتھ اپنا صحافتی کام جاری رکھے ہوۓ ہیں مشکل ضرور ھے لیکن ناممکن نہین جنگلات اور محکمہ ریونیو میں جو چند کالی بھیڑیں موجود ھیں انکو بھی بے نقاب کرنا ھمارا آئینی اور قانونی حق ھے ھم اپنے تمام ادارون سے اپیل کرتے ھین پاکستان کوبچانا ھے قبضہ مافیہ کوبگانا ھے* *وزیراعلی بلوچستان چیف سکٹریری بلوچستان MBR بلوچستان کمشنرقلات ڈویژن ڈپٹی کمشنران حب اوتھل لینڈ مافیہ اور ریونیو لسبیلہ پر نظر رکھے اور سرکاری زمینون کو لینڈ مافیہ سے بچایا جائے اور قانون کی بالادستی قائم