281

لاہور سندر سٹیٹ انڈسٹریل ایریا میں ایک پلاسٹک دانہ بنانے والی فکٹیری A40 پلاٹ نمبر میں ورکرز کا مشین میں آکر ورکر کا ہاتھ کٹ گیا با خبر زرائع کے مطابق اس فیکٹری میں یہ تیسرا واقع پیش آیا ہے اس سے پہلے

لاہور
سندر سٹیٹ انڈسٹریل ایریا میں ایک پلاسٹک دانہ بنانے والی فکٹیری A40 پلاٹ نمبر میں ورکرز کا مشین میں آکر ورکر کا ہاتھ کٹ گیا با خبر زرائع کے مطابق اس فیکٹری میں یہ تیسرا واقع پیش آیا ہے اس سے پہلے بھی ایک

ورکرر کا ہاتھ اور ایک ورکر کی ٹانگ کٹ چکی ہے جو کہ اپنے جسمانی عزا سے مرحوم ہو چکے ہیں سرعام سی آئی ڈی نیوز چینل کو اطلاع وصول ہوتے ہی فورآ متعلقہ لیبر ڈیپارٹمنٹ کے افسر ندیم اختر سے اس معاملے پر گفتگو اور فیکٹری مالکان کے خلاف فوری کارروائی کی درخواست کی ہے جس پر ندیم اختر صاحب کی جانب سے فوری نوٹس لینے کی یقین دہانی کررائ گئی ہے فیکٹری مالکان کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز
مزید تفصیل اگلے بلیٹن میں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں