Skip to content
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • ایڈمن لاگ ان
  • About Us – En
  • Sample Page
  • Sample Page
  • پرائیویسی پالیسی
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
اہم خبریں
قومی اتحاد ہی پاکستان کی مضبوطی کی ضمانت ہے امن یکجہتی اور کرپشن کے خاتمے کے لیے مشترکہ کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے میر اکرم بلوچ اوارانی جڑانوالہ کے نواحی گاؤں 128 گ ب کے رہائشیوں نے ایک مبینہ اتائی ڈاکٹر اور غیر قانونی طور پر ایلوپیتھک پریکٹس کرنے والے افراد کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ انکشافات سے اٹھنے والا دھواں۔۔۔ کہیں شعلہ نہ بن جائے! ماچکو کسٹم چیک پوسٹ پر مبینہ بے ضابطگیوں کے الزامات، کسٹمز حکام کے لیے خطرے کی گھنٹی؟ کراچی بار نے سٹی کورٹس میں فوٹو کاپی کے سرکاری ریٹ مقرر کر دیے، زائد پیسے لینے پر دکان کا لائسنس منسوخ ہوگا دبئی، متحدہ عرب امارات سے ہمارے جنرل منیجر عارف محمود قریشی کی خصوصی رپورٹ۔ دبئی پولیس کے کمانڈر اِن چیف، لیفٹیننٹ جنرل عبداللہ خلیفہ المری نے تعلیمی سال 2025–2026 کے لیے حمایہ اسکولز کے چوتھے گریجویشن بیچ کی پروقار تقریب میں شرکت کی۔ یہ تقریب دبئی پولیس اکیڈمی کے شیخ مکتوم بن راشد ہال میں منعقد ہوئی۔

پاکستانی نوجوان کی محبت میں کراچی پہنچی امریکی خاتون کا واپس جانے سے انکار، ائیر پورٹ پر ہنگامہ کھڑا کردیا* پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتا ہو کر کراچی پہنچنے والی خاتون نے امریکا واپس جانے سے انکار کر دیا۔

جنوری 29, 2025January 29, 2025 0 تبصرے 234 مناظر

سی پی او سید خالد ہمدانی کی ڈی ایس پی گوجرخان آفس میں کھلی کچہری ایس ایس پی آپریشنز، چیف ٹریفک آفیسر، ایس پی صدر، ڈی ایس پی گوجرخان اور ایس ایچ او گوجرخان بھی موجود تھے،

جنوری 27, 2025January 27, 2025 0 تبصرے 123 مناظر

از دفتر سندھ پولیس تعلقات عامہ۔۔۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ۔۔ درخواست برائے ٹکرز آئی جی سندھ/روشنی ہیلپ لائن/گمشدہ بچے/ڈیٹا/اجلاس۔۔۔ کراچی،27 جنوری 2025:-

جنوری 27, 2025January 27, 2025 0 تبصرے 111 مناظر

سنٹرل پولیس آفس میں آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے پولیس تحفظ مراکز راولپنڈی، گوجرانوالہ، فیصل آباد، منڈی بہاؤالدین، اور حافظ آباد کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ انچارج تحفظ مراکز اور وکٹم سپورٹ افسران

جنوری 24, 2025January 24, 2025 0 تبصرے 128 مناظر

پنجاب میں پتنگ بازی ناقابلِ ضمانت جرم قرار، 7 سال تک قید ہوگی* لاہور: پنجاب اسمبلی نے پتنگ بازی پر مکمل پابندی کا بل منظور کر لیا جس کے تحت خلاف ورزی پر سخت سزائیں ہوں گی۔

جنوری 21, 2025January 21, 2025 0 تبصرے 215 مناظر

ٹرمپ نے کیپیٹل ہل پر حملہ کرنے والے اپنے 1500 سزا یافتہ ’حامیوں‘ کو معاف کر دیا* امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے حکم نامے میں 4 سال قبل کیپیٹل پر حملہ کرنے والے اپنے تقریباً 1500 حامیوں کو معاف کر دیا ہے۔

جنوری 21, 2025January 21, 2025 0 تبصرے 171 مناظر

ٹرمپ نے صدارت کا حلف اٹھانے کے موقع پر بائبل پر ہاتھ نہیں رکھا، لوگ حیران ۔۔۔۔۔!!!* ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے 47 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھانے کے موقع پر بائبل پر ہاتھ نہیں رکھا-

جنوری 21, 2025January 21, 2025 0 تبصرے 265 مناظر

بڑے لڑکوں کے ساتھ کھیلنے میں کوئی خوف نہیں ہے۔بات صرف جذبے اور ہمت کی ہوتی ہے، وقار یونس نے ڈی پی ورلڈ ILT20 میں متحدہ عرب امارات کے کرکٹرز کی تعریف کی* * لیجنڈری فاسٹ باؤلر خطے میں کرکٹ کی ترقی کے بارے میں پر امید ہیں۔

جنوری 16, 2025January 16, 2025 0 تبصرے 135 مناظر

*راولپنڈی، 15 جنوری 2025*: 14/15 جنوری 2025 کی رات کو، سیکورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر شمالی وزیرستان کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا۔

جنوری 15, 2025January 15, 2025 0 تبصرے 216 مناظر

امریکی ریاست ۔لاس اینجلس میں گزشتہ ہفتے سے لگی بدترین آگ کب بجھے گی؟* *’ہمیں قدرت کے رحم کی ضرورت ہے‘، امریکی فائر بریگیڈ حکام نے اپنی بے بسی کا اظہار کردیا*

جنوری 14, 2025January 14, 2025 0 تبصرے 195 مناظر
  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • …
  • 8
  • 9
  • 10
  • 11
  • 12
  • 13
  • 14
  • …
  • 112
  • 113
  • 114
  • ←

دنیا بھرسےویب سائٹ وزیٹرز

Flag Counter
  • ایڈمن لاگ ان

سرعام سی آئی ڈی نیوز – ایڈمنسٹریشن

سرعام سی آئی ڈی نیوز

CE-چیف ایگزیکٹو
محمد منشا
لاہور-پاکستان

موبائل 03018909575

& Whatsapp-+44 7444 071082

سرعام سی آئی ڈی نیوز- مشن

ہم بنیں گے آپ کی آواز – سرعام سی آئی ڈی نیوز نوجوان صحافیوں کے ذریعے ملکِ پاکستان کا خوش اخلاق چہرہ دنیا پر عیاں کرنے کے لیے سر گرم عمل ہے۔ آئیے اس کے اس مشن کا حصہ بنئیے کیونکہ اس جدوجہد کو کامیاب بنانے کے لیے آپ کے بھرپور تعاون کی ضرورت ہے۔ ہمیں اپنی قیمتی آراء سے ضرور آگاہ کیجئیے

ہماری آفیشیل لوگو

Copyright © 2022, Sareaam CID News all rights reserved. Website by Muhammad Mansha Call / Whatsapp -+44 7444 071082

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں

Secured By miniOrange