176

چونیاں سے وقاص علی کی رپوٹ کے مطابق شخص موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق ڈیمپر ڈرائیور انتہائی غفلت کا مظاہرہ کر رہا تھا اور حادثے کے فوراً بعد موقع سے فرار ہو گیا۔ حادثے کی اطلاع پر فوری طور پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گی جبکہ پولیس حسبِ روایت جائے وقوعہ پر نہ پہنچ سکی۔ علاقہ مکینوں میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے

چونیاں سے وقاص علی کی رپوٹ کے مطابق

شخص موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔
عینی شاہدین کے مطابق ڈیمپر ڈرائیور انتہائی غفلت کا مظاہرہ کر رہا تھا اور حادثے کے فوراً بعد موقع سے فرار ہو گیا۔

حادثے کی اطلاع پر فوری طور پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گی جبکہ پولیس حسبِ روایت جائے وقوعہ پر نہ پہنچ سکی۔
علاقہ مکینوں میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے اور شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ڈیمپر مافیا کے خلاف فوری اور سخت کارروائی کی جائے تاکہ مزید قیمتی جانوں کا ضیاع روکا جا سکے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں