پتوکی ۔صحافت کی آڑ میں چھپی کالی بھیڑیں بے نقاب ،لیڈیز پولیس کو حراساں کر کے من مانے لوگوں سے سے پیسے
لیکر ٹوکن دلاتا ھے اور لیڈیز پولیس کو حراساں کرتا ھے ۔یہ بھی کسی کی بیٹیاں ھیں ان کی آنکھوں میں آنسوں ھمارے لئے لمحہ فکریہ اور باعث شرم ھے ۔اھلیان علاقہ ،صحافی اور سیاسی وسماجی راھنماؤں نے کہا ہے کہ زرد صحافت کرنے والوں کے خلاف فوری کارروائی کا کرنے مطالبہ کیا ہے اعلی احکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ ۔اور اس پر لیڈی پولیس کی کرویج کرنے پر میڈیا کی ٹیم کو بھی دھمکی دی جانے لگی جس پر میڈیا ٹیم متعلقہ تھانہ سٹی مقدمہ درج کروایا جائے گا اور ویڈ میں صاف سنا جا سکتا ہے کہ کہ کون صحافی ہے دیکھیں اس رپورٹ میں