257

*ایس ایس پی سانگھر محترم جناب بشیر احمد بروہی صاحب کی ضلع سانگھڑ میں تعینات افسران سے تعریفی میٹنگ کا انعقاد ایس ایس پی آفس میں کیا گیا۔*

🇵🇰 *ᴘʀᴏᴜᴅ ᴛᴏ sᴇʀᴠᴇ* 🚔
*DISTRICT SANGHAR POLICE*
Press Release ,
Dated: *20-11-2022.*

*ایس ایس پی سانگھر محترم جناب بشیر احمد بروہی صاحب کی ضلع سانگھڑ میں تعینات افسران سے تعریفی میٹنگ کا انعقاد ایس ایس پی آفس میں کیا گیا۔*

👈 *تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ محترم جناب بشیر احمد بروہی صاحب ضلع سانگھڑ کا بطور ایس ایس پی چارج سمبھلنے کے بعد کی ضلع سانگھڑ میں تعینات افسران سے تعریفی میٹنگ کی۔*

*تعریفی میٹنگ* کی صدارت کرتے ہوئے ایس ایس پی سانگھڑ نے تمام شرکاء میٹنگ سے تعرف ہونے کے بعد ضلع سانگھڑ کی موجود صورتحال کا جائزہ لیا اور سیکیورٹی کے انتظامات سمیت تمام اہم امور پر تبادلہ خیال کیا بعد از میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے تمام افسران کو باور کروایا کہ *امن و امان کو برقرار رکھنا عوام کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیحات میں شامل ہیں میں باحیثییت سپہ سالار ضلع سانگھڑ جرائم پیشہ و منشیات فروش عناصر و اشتہاری و مفرور ملزمان کے خلاف جاری کریک ڈاون میں ٹیم لیڈر بن کر اپنے بھادر فرض شناس پولیس اسٹاف کے شانہ بشانہ کھڑا ہوکر فائٹ کرنے والا افسر ہوں۔*

👈 *جرائم پیشہ و منشیات فروش عناصر و اشتہاری و مفرور ملزمان کے خلاف جاری کریک ڈوان کو مزید تیز کرتے ہوئے ان کے گرد گھیرا مزید تنگ کیا جائے۔*

👈 *عوام ، سماجی ورکر، تاجر برادری ، مزہبی اشخاص و صحافی برادری سے مراسم کو مزید مستکم بنایا جائے۔*

👈 *ہم سب ایک ٹیم کی مانند ہیں ، ضلع میں امن و امان کی فضاء کو برقارا رکھنے کے لیے اپنے تمام تر وسائل کا استعمال کریں۔*

👈 *قانون سب کے لئے برابر ہے جوکوئی ضلع سانگھڑ کے امن و امان میں خلل ڈالنے کی کوشش کرتے پایا گیا ایسے ملک دشمن عناصر کے خلاف بلاتفریق قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی، مشکوک افرد و فرقہ واریت کو ہوا دینے والے شرپسند عناصر پر سخت نظر رکھی جائے۔*

👈 *تمام مسالق کی عبادتوں کے مقامات و چائنز باشندوں کو فل پروف سیکیورٹی مہیا کی جائے*

👈 *ایس ایس پی آفس اور ایس ڈی پی اوز و ایس ایچ اوز کے دفاتر میں آئے ہوئے سائلین سے خندہ پیشانی سے پیش آیا جائے ان کو بروقت انصاف کی فراہمی کو یقینی بنائیں مظلوم کی داد فریاد بلا تاخیر کی جائے*

👈 *تھانوں پر درج مقدمات کی تفتیش کے دوران جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کو ترجیح دی جائے ، زیر ساعت مقدمات میں بہترین طریقےسے کیس کی پیروی کی جائے تا کہ گرفتار ملزمان کو کورٹ کے تحت کیفرکردار تک پہنچایا جاسکے۔*

👈 *آج سے جرایم پیشہ منشیات فروش عناصر کے خلاف مہم کا آغاز کر رہا ہوں اس دوران روزنہ کی بنیاد پر تمام افسران کی کارکرگی کا خود جائزہ لوں گا۔*

👈 *اچھی کارکردگی کے حامل پولیس آفسران و ہلکاروں کی حوصلہ افزائی کی جائے گی جبکہ جو ایس ایچ او کرائم پر کنٹرول کرنے میں نا کام ثبات ہوا اس کے خلاف محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔*

*سانگھڑ کی عوام بل خصوص صحافی برادری سے اپیل کرتا ہوں امن و امان کو برقرار رکھنے میں اپنا اہم کردار ادا کریں اور پولیس کا ساتھ دیں اپنی جگہ دکان و ومکان کرائے سے دینے سے پہلے ایسی اطلاع متعلقہ تھانے پر لازمی درج کروائیں ۔ اچھا اور ذمیدار شہری ہونے کے ناتے قانون تقاضے کے مطابق زندگی گذاریں گاڑیوں پر کالے شیشے ، فینسی نمبر پلیٹ، پریشر ھارن ، پولیس محکمے کے لائٹ و سائرن لگانے سے گریز کریں اپنے کمسن نابالغ بچوں کو گاڑی چلانے کی اجازت ہرگز نا دیں۔*

*عوام کی جان و مال کی حفاظت کے لیے 24 گھنٹے کوشاں سانگھڑ پولیس۔*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں