ڈاکٹر جلاد بن گے
آفسوس ناک خبر شامل کرتے ہیں میر پور خاص سے
میر پور خاص میں ظلم کی انتہا ہوگی ڈاکٹر بھی جلاد بن گے
میر پور خاص میں سیول ہسپتال کا عملہ مریضوں کے ساتھ بدمعاشیاں کرنے لگا
تفصیلات کے مطابق میر پور خاص کے سیول ہسپتال کا عملہ ہسپتال میں نجی چینل کے بیورو چیف اسلم پرویز کے ساتھ اور ان کی سسٹر کے ساتھ بدمعاشیاں کرنے لگے کوئی پوچھنے والا نہیں
سیول ہسپتال کی انتظامیہ کا مریضوں کا بھر وقت علاج معالجہ نہ کرنے پر اسلم پرویز کے ساتھ ہاتھا پائی کرنے لگی اور اسلم پرویز کے پاؤ پر سٹول مارکر ناخن اکھاڑ دیا اور ان کی سسٹر کے ساتھ بھی غنڈہ گردی کرنے لگے اسلم نے بتایا کہ میں اپنے والد کی دوائی لینے کے لیے آیا تھا جہاں پر ہمیں پرچی ٹائم پر نہیں دی جارہی تھی تو تقرار پر انتظامیہ کے کچھ غنڈوں نے ہم پر حملہ کر دیا اور مجھے زخمی کر دیا اور یہاں پر انتظامیہ نے ہر آنے والے مریضوں کو اپنی مرضی سے چک کرنا ہوتا ہے کسی کی مجال نہیں کہ کوئی ان کے خلاف آواز اٹھا سکے عوام کے اندر شدید خوف و ہراس پیدا ہو گیا ہے کہ یہاں پر مسیحاؤں سے کوئی امید نہیں رہی علاج معالجہ کی
جس پر سرعام سی آئی ڈی نیوز چینل کے چیئرمین محمد منشاء نے اس واقع کا نوٹس لینے کے لیے سندھ حکومت کو درخواست کی ہے کہ ایسے عناصر کے خلاف سخت سے سخت ایکشن لیا جائے اور غریب طبقے کی عوام کو سہولیات فراہم کی جائیں تا کہ ہر آنے والے مریض کو اس ہسپتال سے اپنا علاج معالجہ با آسانی کرا سکے اور ظلم اور بربریت کرنے والوں کو سزا دینے کے بعد گھر بجھا جاے