215

بریکنیگ نیوز میرپورخاص سول اسپتال میں افسران کی آشیر باد سے پراہیویٹ ٹھیکیداروں کی افسران کی مدد سے لوٹ مار کا سلسلہ جاری سول اسپتال افسران کی جانب سے سول اسپتال میں اپنے سہولت کار پراہیویٹ ٹھیکیداروں کو سول اسپتال کے تمام روزمرہ کاموں کے لاتعداد اپنی پسند کے بلوں کے زریعے جہاں سرکاری خزانوں کی لوٹ مار کی

میرپورخاص سول اسپتال میں افسران کی آشیر باد سے پراہیویٹ ٹھیکیداروں کی افسران کی مدد سے لوٹ مار کا سلسلہ جاری سول اسپتال افسران کی جانب سے سول اسپتال میں اپنے سہولت کار پراہیویٹ ٹھیکیداروں کو سول اسپتال کے تمام روزمرہ کاموں کے لاتعداد اپنی پسند کے بلوں کے زریعے جہاں سرکاری خزانوں کی لوٹ مار کی جارہی ہے وہیں پراہیویٹ ٹھیکیداروں کی مدد سے افسران لاکھ پتی اور ڈھیر ساری جائیدادوں کے مالک بن گہے ہیں سول اسپتال میں درختوں کی کٹائی سے لے کر جنریٹر فیول۔پنکھے اے سی۔مشینوں کی درستگی سمیت تمام کام کو افسران اپنے پراہیویٹ ٹھیکیداروں کی مدد سے کراکر۔جعلی کوٹیشن۔اور نامعلوم ناموں کے بلوں کے ساتھ بلوں میں اپنے کمیشن ہیر پھیر کرکے کروڑوں روپے آگے پیچھے کر چکے ہیں پراہیویٹ ٹھیکیداروں کی جانب سے رقم کی کمی کے سبب شہر کے متعدد لوگوں سے منافع کا لالچ دے کر رقم کاموں میں لگانے کا بھی انکشاف ہوا ہے جہاں درجنوں لوگوں نے منافع کی لالچ میں پراہیویٹ ٹھیکیداروں کو سول اسپتال کے بلوں میں اپنی رقم لگاہی ہوہی ہے کرپشن کا گڑھ سول اسپتال میں ایسے پراہیویٹ ٹھیکدار افسران کی ہر خواہش کے ساتھ جاہز نا جاہز ہر کام میں شریک رہتے ہیں کمشنر میرپورخاص ۔اور اعلی حکام سول اسپتال میں افسران اور ان کے حواریوں کے خلاف تحقیقات کریں اور پراہیویٹ ٹھیکداروں کے ساتھ افسران کے اثاثوں کی چھین بین کرے تاکہ دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوجاہے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں