ننکانہ صاحب کے تحصیل شاہکوٹ میں تبدیلی سرکار نے 50لاکھ گھر دینے کی بجائے غریب لوگوں کو گھر سے بے گھر کر دیا تفصیلات کے مطابق
179چک نودھا میں اسسٹنٹ کمشنر نے قانونی کارروائی کرتے ہوئے لوگوں کے کچھ مکان گرا دیئے جس پر اہیلے علاقہ سراپائے اتجاج کرتے ہوئے سرعام سی آئی ڈی نیوز چینل کے چیئرمین محمد منشاء کو بتایا کہ ہمارے گھروں کو بغیر نوٹس دیے گرا دیا گیا ہے ہمارے گھروں کی چھت ہم سے چھین لی گی ہے اور انہوں نے کہا ہے کہ 32.34 کے آڈر تھے چھپڑ کو واگزار کروانے کے لیے مگر وہ چھپڑ واگزار کروانے میں بھی کچھ مکان گراے گئے ہیں جب کہ سرعام سی آئی ڈی نیوز چینل کے چیئرمین محمد منشاء کو اسسٹنٹ کمشنر نے بتایا کہ ہم 8سال پرانے مکان نہیں گرا سکتے اور اسی بات کا دوسرا روخ یہ ہے کہ متاثرہ کچھ لوگوں نے بیان دیا ہے کہ ہمارے 10 12 سال پرانے مکان ہیں جن کو گرایا گیا ہے ان غریب لوگوں کا کہنا ہے کہ ہمارے حال پر رحم کیا جاے اور ہم کو اپنے بنائے ہوئے گھروں میں رہنے کے لیے دوبارہ بحال کرنے کی اجازت دی جائے عمران خان اور سی ایم سے ایپل کی ہے کہ جس میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ لوگوں نے پلے کارڈ اٹھا رکھے ہیں اور مطالبہ کر رہے ہیں کہ ہمارے گھر ہمیں واپس دیے جائیں
ناظرین زرائع کے مطابق کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ کچھ مکان جو گرایے گیے ہیں ان میں سے 7مرلہ سکیم اور مربہ 54 میں آتے ہیں جو کہ قانونی طور پر ہر گز گراے نہیں جا سکتے جو کہ جان بوجھ کر مکان گرا دیئے گئے ہیں وہاں پر موجود عوام نے اعلی حکام سے انصاف کی اپیل کی ہے