*اوسی*
پتوکی / سرائے مغل میں معصوم بچیوں سے زیادتی کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ چھ سالہ معصوم بچی خدیجہ سے نوید نامی درندہ صفت شخص کی مبینہ زیادتی۔
*وی او*
معصوم بچیوں سے روزبروز بڑھتے ہوئے مبینہ زیادتی کےواقعات تھم نہ سکے۔ سرائے مغل کے نواح ہیڈ بلوکی پر نوید نامی درندہ صفت شخص نے چھ سالہ معصومی بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالہ۔نوید نامی ملزم بچی کو بھلا پھسلا کر قریبی کھیت میں لے گیا۔ تلاش کرنے پر ملزم بچی کا منہ دبا کر زیادتی کر رہا تھا۔بچی کو تلاش کرنے پرگھر والوں نے ملزم کو موقع پر پکڑ کر بحوالہ پولیس کر دیا
بچی کی والدہ نے وزیر اعظم اور وزیر اعلی پنجاب سے اپیل کرتے ہوے کہا کہ اس درندہ صفت ملزم نوید کو سزائے موت سنائی جائے۔ جس نے میری معصوم بچی سے مبینہ زیادتی کی ہے۔جبکہ مقامی پولیس نےملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کردی۔….