232

بریکنیگ نیوز مانانوالہ اوسی ڈی پی شیخوپورہ غلام مبشر میکن نے تھانہ مانانوالہ میں ایس ایچ او افضل ڈوگر کو تبدیل کردیا اور ایس ایچ او رانا اعظم کوتعنیات کردیا ڈی پی شیخوپورہ نے رانا اعظم کو جرائم پیشہ عناصر اور خصوصاً منشیات فروشوں کے خلاف خصوصی ٹاسک دیتے ہوئے

مانانوالہ اوسی ڈی پی شیخوپورہ غلام مبشر میکن نے تھانہ مانانوالہ میں ایس ایچ او افضل ڈوگر کو تبدیل کردیا اور ایس ایچ او رانا اعظم کوتعنیات کردیا ڈی پی شیخوپورہ نے رانا اعظم کو جرائم پیشہ عناصر اور خصوصاً منشیات فروشوں کے خلاف خصوصی ٹاسک دیتے ہوئے تھانہ مانانوالہ میں تعینات کیا ہے اس حوالے سے ایس ایچ او رانا اعظم کا کہنا تھا کہ
کہ ہم جرائم پیشہ افراد کی زمین تنگ کر دیں گئے اور انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ غریب عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر ہل ہونگے اور sho نے سرعام سی آئی ڈی نیوز چینل کے چیئرمین محمد منشاء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جرائم پیشہ افراد کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا اور پتنگ بازی کرنے والے اور ہوائی فائرنگ کرنے والے اور منشیات فروشوں کو کفیر کردار تک پہنچا کر دم لیں گے اس پر انہوں نے صحافی برادری اور عوام سے جرائم پیشہ افراد کی نشاندھی کے لے تعاون کی بھی درخواست کی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں