266

بریکنیگ نیوز راجن پور. قصبہ سندھ گبول میں حسن پبلک سکول کی چھت پر لٹکتی بجلی کی تاریں ایکسیئن واپڈہ کی منتظر.

ٹکر

راجن پور. قصبہ سندھ گبول میں حسن پبلک سکول کی چھت پر لٹکتی بجلی کی تاریں ایکسیئن واپڈہ کی منتظر.

راجن پور. چھت پرلٹتی بجلی کی تاریں طلباء کیلئے وبال جان بن گئیں

راجن پور. ہمارے بچوں کو کرنٹ لگنے کا خطرہ بڑھ گیا ہے.بجلی کا کھمبا لگایا جائے. اہل علاقہ.

راجن پور. پرنسپل.اساتذہ. طلباءاور والدین سکول کی چھت پر بجلی کی لٹکتی تاروں سے پریشان.

راجن پور.سکول انتظامیہ .طلباء اور والدین نے ڈپٹی کمسنر راجن پور.ایکسیئن واپڈہ سے اپیل کی ہے کہ سکول کی چھت سے بجلی کی تاریں ہٹوائیں تاکہ بچوں کو نا خوشگوار واقعے سے بچایا جا سکے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں