182

بریکنیگ نیوز مٹھی سول اسپتال میں صحافی کی بھائی کی فوت ہونے والے معاملے پے سول سرجن ڈاکٹر گل منیر وسطڑو کو نوجوان گل حسن جونجیجو کے جان بحق ہونے والے معاملے کی چانچ پڑتال کے لیئے تین سینئر ڈاکٹروں پے مشتمل کمیٹی قائم کردی، اس کامیٹی میں سول سرجن ڈاکٹر گل منیر

مٹھی سول اسپتال میں صحافی کی بھائی کی فوت ہونے والے معاملے پے سول سرجن ڈاکٹر گل منیر وسطڑو کو نوجوان گل حسن جونجیجو کے جان بحق ہونے والے معاملے کی چانچ پڑتال کے لیئے تین سینئر ڈاکٹروں پے مشتمل کمیٹی قائم کردی، اس کامیٹی میں سول سرجن ڈاکٹر گل منیر وسطڑو کی جانب سے ڈاکٹر حفیظ دل، ڈاکٹر جئہ کمار اور ڈاکٹر بھمرو پے مشتمل کمیٹی قائم کر کے لکت میں نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا،

کمیٹی میں شامل ڈاکٹروں کو ہنگامی صورتحال پے چانچ پڑتال کر کے رپورٹ طب کرنے کی ہدایت کی گئی،

صحافی جی آر جونیجو کا چھوٹا بھائی گل حسن گڑدے اور پتہری کی بیماری کے باعث سول ہسپتال مٹھی میں فوت ہوا

صحافیوں اور فوتی کے وارثوں کا ڈاکٹروں کے اوپر غفلت وار لاپرواھی کے الزام لگائے گئے، ایم ایس کی جانب سے شفاف چانچ پڑتال کر کے ذمیواروں خلاف کاروائی کا یقین دلایا گیا میڈیکل سپریٹنڈنٹ سول ہسپتال مٹھی کی جانب سے قائم کی گئی کمیٹی نے چانچ شروع کردی ۔

چیتن کمار سرعام سی آئی نیوز تحصیل رپورٹر مٹھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں