مردان: اسلام آباد سے شادی کی تقریب کیلئے مردان آنے والے مہمان حادثے کا شکار، 12 افراد زخمی.ریسکیو1122
مردان: فلائنگ کوچ بےقابو ہوکر روڈ سے نیچے کھائی میں جاگری.
مردان: حادثہ ولی انٹرچینج روڈ علاقہ طورو میں پیش آیا.
مردان: فلائنگ کوچ میں سوار 12 افراد ڈرائیور سمیت زخمی.
مردان: حادثے کی اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو1122 کی ایمبولینسز اور میڈیکل ٹیمز موقع پر پہنچ گئی.
مردان: ریسکیو1122 میڈیکل ٹیمز نے حادثے میں زخمی ہونے والے 12 افراد کو ابتدائی طبی امداد فراہم کردی.
مردان: تمام زخمی افراد کو ریسکیو1122 ایمبولینسز کے ذریعے ایم ایم سی منتقل کردیا گیا.
بلال جلال ترجمان ریسکیو 1122 مردان