279

بریکنیگ نیوز بڑی خبر موضع دھوندے تحصیل رائے ونڈ سے دہشت گردوں نے مسجد میں نماز پڑھتے ہوئے فاروق جان میو ان کے بھائی علی رضا جان میو اور ان کے بیٹے محمد سلمان فاروق میو پر قاتلانہ حملہ۔

بڑی خبر
موضع دھوندے تحصیل رائے ونڈ سے
دہشت گردوں نے مسجد میں نماز پڑھتے ہوئے فاروق جان میو ان کے بھائی علی رضا جان میو اور ان کے بیٹے محمد سلمان فاروق میو پر قاتلانہ حملہ۔
اس شدید حملہ میں سلمان فاروق میو کے دماغ کی ہڈی بری طرح فیکچر ہو گئی عوامی ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ میڈیکل رپورٹ میں بتایا گیا ہے سلمان فاروق میو کے جسم پر 110 کم وبیش ایک سو دس وار کیے گئے۔جس میں تیز دھار آلے سمیت لوہے کے راڈ اور ڈنڈے سوٹے شامل ہیں۔جس کی وجہ سے سلمان فاروق میو کے دماغ کی ھڈی ٹوٹ چکی تھی ان کا آپریشن کر دیا گیا۔اور ان کو ونٹی لیٹر پے جنرل ہسپتال لاھور کی نیورو ایمرجنسی کی آئی سی یو وارڈ میں رکھا گیا۔جہاں پر ان کا علاج جاری ہے اور ان کے لیے صحافی برادری اور پوری قوم دعا کر رہی ہے۔۔۔لیکن ملزمان ابھی تک سر عام بمعہ اسلحہ کھلے گھوم رہے ہیں اور موضوع دھوندے رائے ونڈ میں دہشت گردی کی مثال قائم کر رہے ہیں جس وجہ سے عوام بہت خوف زادہ ہے۔صحافی برادری اور عوام کا حکومت وقت سے مطالبہ ہے کہ ان کو جلد از جلد گرفتار کر کے ان کو منتقی انجام تک پہنچایا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں