پتوکی / نامعلوم افراد کی مقامی صحافی پر اندھا دھند فائرنگ
پتوکی / صحافی غلام رسول شدید زخمی
پتوکی / صحافی کو تشویش ناک حالت میں لاہور منتقل کردیا گیا
جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے۔ فائرنگ کی زد میں آکر وفات پا گیا ہے
جس پر اہلے خانہ اور اہیلے محلہ نے مل کر پتوکی میں جی ٹی روڈ بلاک کر دیا ہے اہلِ خانہ نے مطالبہ کیا ہے کہ اس کے قاتلو کو فوری طور پر گرفتار کیا جاے
[1/23, 2:44 PM] Sareaam Cid News: روڈ بلاک ہونے کی صورت میں مزید ہلاقتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے جو ایمبولینس کی صورت مریض بر وقت ہسپتال نہیں پہنچ سکتے اور پولیس روڈ کھلوانے میں ناکام ہو رہی ہے اور اتجاج کا مزید دارہ وسیع ہو رہا ہے
[1/23, 3:09 PM] Sareaam Cid News: پتوکی میں قتل ہونے والے صحافی کے لواحقین سے مذاکرات کرنے کے لیے ڈی پی او قصور خود موقع پر پہنچ گئے بھاری نفری کے ہمراہ