شیخوپورہ فرحت انساء زوجہ ظفر اقبال قوم مغل سکنہ شعیب ٹاؤن عمر 30 سال نے اپنے گلے میں پھندہ ڈال کر خود کشی کرلی فرحت نساء کے شوہر اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ ایجوکیشن ہیں اطلاع ملتے ہیں اے ایس آئی عبدالرشید گجر تھانہ ہاؤسنگ کالونی ایس ایچ او شاہد رفیق موقع پر پہنچ گئے تھانہ ہاؤسنگ کالونی پولیس نے لاش کو اپنی تحویل لے لیا اور مصروف تفشیش ہیں
رانا رمضان بیوروچیف شیخوپورہ
348