286

ننکانہ صاحب۔پسند کی شادی کرنا لڑکی کو بہت بھاری پڑ گیا لڑکی کے بھائیوں بہنوئی کا بہن پر سرعام تشدد بالوں سے پکڑ کر سڑک پر گسھیٹتے رہے جسے آپ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے


[1/14, 7:01 PM] Sareaam Cid News: ‏ننکانہ صاحب۔پسند کی شادی کرنا لڑکی کو بہت بھاری پڑ گیا لڑکی کے بھائیوں بہنوئی کا بہن پر سرعام تشدد
بالوں سے پکڑ کر سڑک پر گسھیٹتے رہے جسے آپ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے

یہ

واقعہ نواحی علاقہ 10 چک میں پیش آیا لڑکی عائشہ تشدد کرنے والوں کی منت سماجت کے ساتھ وہاں پر موجود افراد سے مدد کی اپیل بھی کرتی رہی لیکن کھڑے افراد بےحسی سے تماشہ دیکھتے رہے
[1/14, 7:28 PM] Sareaam Cid News: ناضرین ایسا ہی ایک اور واقعہ رشتہ کے نہ دینے پر چونیاں پیش آیا ہے
‏چونیاں میں بااثر تین ملزمان نے حیوانیت کی انتہا کر دی، ملزمان نے خاتون روبینہ کو گھر سے زبردستی نکال کر سر بازار تشدد کا نشانہ بنایا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں