458

بریکنگ نیوز الہ آباد قصور روڑ پر ڈوگر ٹرئیول کی کھلے عام غنڈہ گردی الہ آباد.ڈوگر ٹرئیول کی حجرہ. بصیر پور. پاکپتن عارف والا سے آنے والی گاڑیوں کے اوپر ہوائی فائرنگ شیشے ٹوڑ دئیے اور علاقے میں

بریکنگ نیوز
الہ آباد قصور روڑ پر ڈوگر ٹرئیول کی کھلے عام غنڈہ گردی
الہ آباد.ڈوگر ٹرئیول کی حجرہ. بصیر پور. پاکپتن عارف والا سے آنے والی گاڑیوں کے اوپر ہوائی فائرنگ شیشے ٹوڑ دئیے اور علاقے میں خوف ہراس پھلا دیا

الہ آباد.ڈوگر ٹریول کی ہوای فائرنگ نے الہ آباد علاقے کو قبائلی علاقہ بنا دیا
الہ آباد. میں سر عام فائرنگ کر کے علاقے میں خوف ہراس لوگ اپنے اپنے میں محدود ہوکر رہ گئے
الہ آباد. قانون نافذ کرنے والے اداروں کو کھلا چیلنج دے دیا. اہل علاقہ کے معزز شہریوں وزیر اعلی پنجاب. آئ جی پنجاب. اور ڈی پی او قصور سے نوٹس لینے کا مطالبہ….

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں