315

بریکنگ نیوز لاہور لاہور سے ایک اہم خبر آگاہ کریں گے آپکو پولیس کا رویہ تبدیل نہ ہوسکا لاہور غالب مارکیٹ پولیس کا بہن بھائی کے ساتھ ہتک آمیز رویہ،جو لاہور پولیس کے افسران کے لئے سوالیہ نشان بن

لاہور سے ایک اہم خبر آگاہ کریں گے آپکو پولیس کا رویہ تبدیل نہ ہوسکا لاہور غالب مارکیٹ پولیس کا بہن بھائی کے ساتھ ہتک آمیز رویہ،جو لاہور پولیس کے افسران کے لئے سوالیہ نشان بن۔ گیا دونوں بہن بھائی کو سڑک پر سر عام کان پکڑوا کر ذلیل کیاگیا جس کی ویڈیو سرعام سی آئی ڈی نیوز چینل نے حاصل کر لی بہن بھائی کو کان پکڑوا کر سزا دینے کی بھائی کا بیان ہے ہم بہن بھائی فیکٹری ملازم گھر جارہے تھے ہم ، غریب لوگ ہیں کیا کر سکتے ہیں، متاثرین کا پولیس نے سوئٹر بھی اترا لیا،اور چوکی انچارج نے لڑکی کی خود تلاشی لی،متاثرہ بھائی نے انصاف کی اپیل کی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں