نارنگ منڈی۔۔۔۔نارنگ گجر چوک میں دو ویگنوں کی بس سے ٹکر۔ ۔ایک ویگن کا سلنڈر پھٹنے سے آگ لگ گئی۔13 سے زائد مسافر زندہ جل کر جانبحق ھونے کی اطلاع۔ ریسکیو
متعدد زخمی ریسکیو1122 نارنگ کا آپریشن جاری تفصیلات کے مطابق ایل پی جی سلنڈر پھٹنے کے ایسے کئ واقعات پیش آچکے اور جن کی وجہ سے بہت سے لوگ زندہ جل کر جنابحق ہو چکے ہیں ہماری درخواست ہیں تمام ڈسٹرکٹ افسران کہ وین میں لگائے گے سلنڈر اور ایل پی جی کے سلنڈر والی وین کو بند کرایا جاۓ تا کے عوام کی زندگی کو محفوظ کیا جا سکے
274