عوام کی محافظ عوام کو لوٹنے لگی کون لیے گا نوٹس
منگھوپیر کی پولیس عوام کے لئے وبحال جان بن گئ ڈرائیوروں نے روڈ بلاک کر کے گاڑیوں کی آمدورفت بند کردی ان کا یہ کہنا ہے کہ منگھوپیر کی پولیس ھم سے بھتہ وصول کر رہی ہے جب عوام کی حفاظت کرنے والے ہی عوام کو لوٹنے لگے پھر عوام کیا ہو گا ہم آئی جی پولیس سے اپیل کرتے ہیں منگھوپیر کی پولیس کی ان حرکتوں کا نوٹس لے کر ان کے خلاف قانونی کاروائی کرے اور عوام کی حفاظت یقینی بنائی جائے
345