442

بریکنگ نیوز کنگن پورا منڈی احمدآباد اورکنگن پور سے ڈی 24 نیوز کے ڈائریکٹر منظورحسین کوجان سے مارنے کی دہمکی ملنے لگی عطائی ڈاکٹر اسلم نے سیاسی لوگوں کی پشت پناہی میں سرعام لوگوں کو نشے

منڈی احمدآباد اورکنگن پور سے ڈی 24 نیوز کے ڈائریکٹر منظورحسین کوجان سے مارنے کی دہمکی ملنے لگی عطائی ڈاکٹر اسلم نے سیاسی لوگوں کی پشت پناہی میں سرعام لوگوں کو نشے بکے انجکش بیچنا شروع کیا ہوئے ہیں اور محکمہ کی طرف سے کوئی کسی قسم کی کارروائی نہ ہو سکی ہے عرصہ دس سال سے نشے کے ٹیکے فروخت کرنے پر بھی سرکاری ادارے خوموش تماشائی بنے ہوئے ہیں
تفصیلات کے مطابق کنگن پور میں ایک اطائی ڈاکٹر اسلم نے لوگوں کو نشے کا عادی کرنے لگا جو لوگوں کو اس نشے کا عادی کرنے کے لئے پہلے لوگو نشے کے فری انجیکشن لگاتا ہے جسکے بعد جب بندہ نشے کا عادی ہونے لگتا ہے تو ڈاکٹر اسلم پھر ان سے پیسے مانگنے لگتا ہے جس پر آدمی اپنا نشا پورا کرنے کے لئے کئ جتن کرتا ہے اور چند لمحوں کے سکون کے لے اس کو گھر میں سے بھی چوری کرنی پڑتی ہے اور نشا پورا کرتا ہے ناظرین اپ دیکھ سکتے ہیں کہ لوگ کس طرح اپنے آپ کو نشے کے انجیکشن لگا رہے ہیں اس کا سب سے بڑا ذمہ دار ڈاکٹر اسلم کی سپورٹ کرنے والے چھودری زاہد حسین عوان جو کہ سابقہ یو سی 105 کے اوکاڑہ میں رہے چکے ہیں جس کی وجہ سے آج تک ڈاکٹر اسلم کو کسی بھی ادارے نے ہاتھ نہیں ڈالا اسی بنا پر ڈاکٹر اسلم عوام کی زندگیاں برباد کرنے پر لگا ہوا ہے انہیں عوام میں سے ان کے ہاتھوں کے ستاۓ ہوئے ایک شخص نے میڈیا کو اطلاع کر کے اس کا راز فاش کر دیا اور بیان بی ریکارڈ کروایا اور اس ڈاکٹر اسلم اور سابق چیئرمین یو سی 105کے حلاف سرعام سی آئی ڈی نیوز چینل کے چیئرمین محمد منشاء اور ڈی 24کے ڈائریکٹر منظور حسین کے زیر نگرانی تھانہ کنگن پورا میں درخواست دے دی گئ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں