پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوے مقررہ 20 اوور 147/6 بناۓ۔حفیظ نے 40 اور بابر اعظم نے 45 رنز بناۓ۔آسٹریلیا کی طرف سے نائل نے3 اور بلی نے 2 وکٹ حاصل کی۔جواب میں آسٹریلیا نے مقررہ اوور میں 136/8 رنز بناۓ۔گلین مکسویل ن 52 رنز بنا کے نمایاں رہے۔پاکستان کی طرف سے شاہین آفریدی اور شاداب نے دو دو وکٹ حاصل کیں۔یوں پاکستان نے یہ میچ 11 رنز سے جیت لیا اور سیریز بھی جیت لی۔یاد رہے کہ پاکستان نے سرفراز کی قیادت میں مسلسل 10 سیریز اپنے نام کی جو ایک ورلڈ ریکارڈ ہے۔
315