187

کراچی سے انٹرنیشنل میڈیا گروپ کے چیئرمین میاں محمد منشاء نے کا سانحہ آرمی پبلک سکول کے شہداء کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کو دس سال گزر چکے لیکن دکھ آج بھی زندہ ہیں 16 دسمبر 2014 کی سیاہ صبح ہر پاکستانی کے دل پر نقش ہے

کراچی سے انٹرنیشنل میڈیا گروپ کے چیئرمین میاں محمد منشاء نے
کا سانحہ آرمی پبلک سکول کے شہداء کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ

سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کو دس سال گزر چکے لیکن دکھ آج بھی زندہ ہیں

16 دسمبر 2014 کی سیاہ صبح ہر پاکستانی کے دل پر نقش ہے-

دہشت گردوں نے 147 معصوم بچوں اور ان کے اساتذہ کو سفاکیت کا نشانہ بنایا۔

ننھے طلبہ جو علم کی روشنی سے اس ملک کے مستقبل کو روشن کرنا چاہتے تھے،درندگی کی نذر ہوگئے۔

سانحہ 16دسمبرصرف سکول پر ہی نہیں بلکہ انسانیت، تعلیم اور پاکستان کے روشن مستقبل پر حملہ تھا۔

معصوم طلبہ اور اساتذہ کی قربانی نے ہمیں یہ سبق دیا کہ دہشت گردی کا خاتمہ ہر صورت ناگزیر ہے-

اے پی ایس شہداء ہماری قوم کے ہیرو ہیں۔

سانحہ اے پی ایس کے والدین اور اہل خانہ کا حوصلہ اور صبر قابل تحسین ہے۔

سانحہ اے پی ایس کے 147 شہدا کا خواب بہتر پاکستان تھا، ہماری ذمہ داری ہے اسےحقیقت میں بدلیں گے

دہشت گردی کے خلاف جنگ جیت کرکے ہی دم لینا ہوگا اور افواج پاکستان کے ساتھ شانہ بے شانہ ہم کھڑے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں