625

خبر شامل کرتے ھے گڈانی سے آور سیسز بیورو چیف یو کے سے میڈم عالیہ بٹ کی رپوٹ کے مطابق گڈانی چیرمین مونسپل کمیٹی کی کرپشن کا منہ بولتا ثبوت گڈانی کے چیرمین اور TMO نے گڈانی بلوچستان کا امیر ترین میونسپل کمیٹی اور شپ بریکینگ یارڈ کی موجودگی کے باوجود گڈانی مین کوئی تریقیاتی کام نہیں ھوا اسکی واحد مثال مونسپل کمیٹی کی کرپشن اور وہاں کے ویڈرہ شاھی ناجائز نظام ھے

خبر شامل کرتے ھے گڈانی سے آور سیسز بیورو چیف یو کے سے میڈم عالیہ بٹ کی رپوٹ کے مطابق گڈانی چیرمین مونسپل کمیٹی کی کرپشن کا منہ بولتا ثبوت گڈانی کے

نیپرا نے ڈیسکوز کو پروریٹا بل جاری کرنے سے روک دیا نیپرا نے اصل یونٹس کے مطابق صارفین کو بجلی بل بھجوانے کا حکم دے دیا نیپرا نے پروریٹا بنیاد پر اپریل سے جون 2024 تک اصل بل کے علاوہ تمام یونٹس صارفین کو واپس کرنے کا حکم دے دیا

چیرمین اور TMO نے گڈانی بلوچستان کا امیر ترین میونسپل کمیٹی اور شپ بریکینگ یارڈ کی موجودگی کے باوجود گڈانی مین کوئی تریقیاتی کام نہیں ھوا اسکی واحد مثال مونسپل کمیٹی کی کرپشن اور وہاں کے ویڈرہ شاھی ناجائز نظام ھے

تھوڑا بہت کام شپ بریکینگ یارڈ کے لوگ کرنا چاھتے ہیں لیکن وہاں کے واڈیرے انکو بھی کام کرنے نہیں دیتے ہیں وزیراعلی بلوچستان سیکٹریری بلدیات اس کرپٹ چیرمین اور TMo کے خلاف انکواری کمیٹی بناکر انکورای کی جائے اور گڈانی کے عوام کو رلیف دیا جاے اس بات کا اظہار خیال کرتے ہوئے سیول سوسائٹی اور سیاسی و سماجی شخصیات نے کیا ہے اور کہاں ہے کہ ہم میڈیا اور دیگر حکومتی اداروں کو اس کے مافیا کے خلاف اور متعلقہ افسران کے خلاف بہت سارے ثبوت بھی دینے کو تیار ہیں جو ان کرپٹ نظام کو

بنقاب کرنے کے لیے کافی ہے اگر متعلقہ افسران نے اپنا قبیلہ درست نہیں کیا تو پھر ہم مکمل ثبوتوں کے ساتھ سارے نظام کو نگا کریں گیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں