لاہور سے گم ہونے والی بچی تھانہ بیگم کوٹ کی حدود سے ابھی تک نہ مل سکی والدین کا کہنا ہے کہ تھانے میں ایف آئی آر درج بھی کروا دی گئی ہے لیکن ابھی تک پولیس کی جانب سے کوئی کوئی کاروائی عمل میں نہیں لائی گئی اہل خانہ نے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان صاحب سے پر زور اپیل کی ہے کہ ہمارے محلے کے تمام سی سی ٹی وی کو چک کرایا جاے جس سے بچی کا کوئی سراغ مل سکے پولیس اپنی کاروائی کو تیز کر کے بچی کو ہم تک پہنچانے کے لیے ہماری مدد کرے
210