بریکنیگ نیوز افسوسناک واقعہ تھرپارکر مٹھی سول ہسپتال سے لاشیں نکلنے کا سلسلہ نہ رک سکا آج بھی ایک نوجوان، ایک خاتون اور تین بچوں کی لاشیں ورثا کو اٹھانی پڑی اور کشمِیر چوک مِٹھی آج بھی احتجاجوں کا مرکز رہا۔ سول ہسپتال مِٹھی کے ایم ایس اور ڈاکٹروں کی

بریکنیگ نیوز مانانوالہ اوسی ڈی پی شیخوپورہ غلام مبشر میکن نے تھانہ مانانوالہ میں ایس ایچ او افضل ڈوگر کو تبدیل کردیا اور ایس ایچ او رانا اعظم کوتعنیات کردیا ڈی پی شیخوپورہ نے رانا اعظم کو جرائم پیشہ عناصر اور خصوصاً منشیات فروشوں کے خلاف خصوصی ٹاسک دیتے ہوئے

بریکنیگ نیوز مٹھی سول اسپتال میں صحافی کی بھائی کی فوت ہونے والے معاملے پے سول سرجن ڈاکٹر گل منیر وسطڑو کو نوجوان گل حسن جونجیجو کے جان بحق ہونے والے معاملے کی چانچ پڑتال کے لیئے تین سینئر ڈاکٹروں پے مشتمل کمیٹی قائم کردی، اس کامیٹی میں سول سرجن ڈاکٹر گل منیر